Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوہا علی خان نے سوانح لکھ دی

سیف علی خان کی چھوٹی بہن اور کنال کھیمو کی اہلیہ اداکارہ سوہا علی خان نے حال ہی میں کتاب لکھی ہے جو ان کی سوانح حیات ہے اس میں انہوں نے اپنی ذاتی و فنی زندگی کے اتاورچڑھاﺅسمیت اداکاری کی دنیا میں پیش آنےوالی مشکلات اور جدوجہد کوتحریری انداز میں پیش کیاہے۔اداکارہ سوہا کی کتاب کی رونمائی ممبئی میں منعقد کی گئی جہاں ان کے شوہرکنال کھیمو سمیت سیف علی خان، کرینہ کپور نے شرکت کی۔یاد رہے کہ سوہا اس سے قبل کئی کالم اور مضامین بھی تحریر کرچکی ہیں۔حال ہی میں ان کے ہاں بیٹی کی ولادت بھی ہوئی ہے۔وہ جلد اگلی فلم ' صاحب بیوی اور گینگسٹر 3' میں کام کریں گی۔
 

شیئر: