Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوکیا 6 کا اپڈیٹڈ ماڈل جنوری میں لانچ ہوگا

ایچ ایم ڈی گلوبل کے اسمارٹ فون نوکیا 6 کا اپڈیٹڈ ماڈل جنوری 2018 میں لانچ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فون میں 5.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، کالکوم اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر اور 4 جی بی ریم دی جائے گی۔ ڈوئل بیک کیمرہ سیٹ اپ کو ممکنہ طور پر فون کا حصہ بنایا جائے گا اس کے علاوہ بوتھی فیچر کو بھی فون میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔فنگر پرنٹ سنسر کو فون کے بیک پر جگہ دی جائے گی۔ فون کی قیمت پندرہ ہزار ہندوستانی روپے تک ہو گی۔
 

شیئر: