Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹاپا بھگائیں ، اسمارٹ ہو جائیں ‎

موٹاپا دور کرنے کے لیے نیم گرم پانی میں شہد ملا کر پینے سے چربی ختم ہو جاتی ہے . 
نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پینے سے جسم کی چربی پگھلتی ہے . 
لیموں کا اچار موٹاپا کم کرنے کے لیے بہت مفید ہے . 
نہار منہ قہوہ میں لیموں کا رس نچوٹ کر پیئیں اور دوپہر کھانا کھانے کے بعد بھی پیئیں . 
گھی کے بجائے کوکنگ آئل استعمال کریں .  
مولی اور  سلاد کا استعمال  کھانے میں ضرور کریں .  
زیاددہ میٹھی چیزوں ، چاول ، گھی اور دوسری بادی چیزوں سے پرہیز کریں . 
ادرک کی چائے پیئیں ۔
 

شیئر: