کویت: سرکاری اداروں میں غیر ملکیوں پر پابندی کا فیصلہ برقرار
کویت: سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی برقرار ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ذرائع نے واضح کیا ہے کہ سرول سروس کے ادارے نے سرکاری محکموں میں مشیروں کی تقرری پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ادارہ سول سروس سرکاری اداروں نے صرف ان اسامیوں پرغیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی محدود اجازت دیتا ہے جن میں کویتی شہری دستیاب نہیں۔ میڈیکل اور تعلیم کے علاوہ دیگر شعبے اس استثناء سے فائدہ اٹھارہے ہیں۔