Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرک ڈرائیوروں کو انتباہ

جدہ .... وزارت نقل و حمل اور پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 3.5ٹن سے زیادہ وزن رکھنے والے تمام ٹرک ڈرائیوروںکو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے سلامتی کا نظام نصب کرانے کی پابندی نہ کی تو انہیں 5ہزار ریال تک جرمانہ دینا پڑیگا۔ قرارداد پر عمل درآمد یکم جنوری 2018ءسے شروع ہوگا۔ وزارت نقل و حمل اور پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرک ڈرائیوروں کو عربی، انگریزی اور اردو زبانوں میں انتباہی پیغامات جاری کردیئے۔

شیئر: