Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پروٹین بڑھتے وزن کی روک تھام میں مدد گار‎

غذا میں پروٹین کی زیادہ مقدار بڑھتے وزن کی روک تھام میں مدد  فراہم کرتی ہے .  پروٹین فیٹس اور کاربوہائیڈریٹ کے مقابلے میں دیر سے ہضم ہوتی ہے  اس طرح زیادہ دیر تک پیٹ بھر ا ہونے کا احساس رہتا ہے. پروٹین سے حاصل ہونے والی کیلوریز  کو جذب کرنے کے لیے بھی اضافی توانائی درکار ہوتی ہے اور یہ کابوہائیڈریٹ اور چکنائی کی طرح وزن میں فوری اضافے کا سبب بھی نہیں بنتی . لہذا اگر آپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی خوراک میں پروٹین کی مقدار بڑھا دیں . یہ آپ کو فٹ اور اسمارٹ رہنے میں مدد فراہم کرتی ہے . 
اسے بھی پڑھیں:یوگا وزن بڑھانے میں مددگار

شیئر: