Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راحت فتح علی کا” جسٹ قوالی ٹور“

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار اور قوال راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ وہ رواں برس قوالی ٹورکریں گے اس دوران وہ 100 قوالیاں پیش کریں گے۔ راحت فتح علی خان نے قوالی کی محافل کے لئے امریکہ،دبئی، بحرین، برطانیہ، عمان، قطرسمیت دیگر ممالک کا انتخاب کیاہے قوالی ٹور کا عنوان انہوں نے” جسٹ قوالی ٹور“ رکھاہے جس کا مقصد نامور قوال نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔راحت قوالی ٹور میں نصرت فتح کی مشہور قوالیوں کو اپنی آواز میں پیش کریں گے۔
 

شیئر: