Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھٹے دہی کو میٹھا کرنے کا طریقہ‎

کیا کبھی کھٹے دہی کومیٹھا کرنے کی کوشش کی ہے ؟ اگر نہیں تو طریقہ جان لیں .  اگر دہی کھٹا ہوجائے  تو اس میں دو پیالی پانی ڈال کر دس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں. دہی  بیٹھ جائے گا اور پانی اوپر آجائے گا .  اس کھٹے پانی کو دہی سے نتھار لیں اور بقیہ دہی میں تھوڑا سا دودھ ملا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں  . دہی کا کھٹا پن ختم ہوجائیگا اور آپ اسے با آسانی استعمال کر سکیں گے . 
یہ بھی پڑھیں :دہی سے بنائیں بالوں کو نرم وملائم اور چمک دار

شیئر: