Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت 2018 : 84نئے ہوٹل تعمیر ہونگے

مکہ مکرمہ .... ٹاپ ہوٹل پروجیکٹس کمپنی نے تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2018ءکے دوران سعودی عرب میں 84نئے ہوٹل تعمیر ہونگے۔ انکے کمروں کی تعداد 27281ہوگی۔ ریاض، جدہ ، مکہ مکرمہ اور الخبر میں تعمیر ہونگے۔ ان 4شہروںمیں ہوٹلوں کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔ مشرق وسطیٰ کے 10اہم اور نمایاں ترین ایسے شہروں کی فہرست میں یہ 4شہر شامل ہیںجہاں ہوٹل سب سے زیادہ درکار ہیں۔ ریاض کا نمبر تیسرا اور جدہ کا نمبر چوتھا ہے۔
 

شیئر: