Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

والیانِ ریاست کیلئے دعا ضروری ہے، مفتی اعلیٰ

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ والیان ریاست کیلئے دعاضروری ہے۔ ان کی اصلاح اور ثابت قدمی سے ملک و قوم کے احوال ٹھیک ہوتے ہیں۔مفتی اعلیٰ نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولیعہد شہزادہ محمدبن سلمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہ رہنما اسلامی شریعت کا دفاع کررہے ہیں۔ اسلام کی خدمت میں مصروف ہیں۔مسلمانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔حرمین شریفین کی تعمیر و توسیع ، حجاج اور معتمرین کیلئے عظیم الشان منصوبے نافذ کرارہے ہیں۔

شیئر: