Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ کی بلغاریہ کے صدر سے ملاقات

جمعرات 22فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں

٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فیصل ایئر کالج ریاض سے فارغ ہونے والے 93بیج کے طلباءکو اسناد تقسیم کیں
٭ سعودی وزیر خارجہ کی بلغاریہ کے صدر سے ملاقات، دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
٭ 2017 ءکے اختتام پر سعودی بینکوں کے اثاثے 2.3ٹریلین ریال ،2.2فیصد کا اضافہ
٭ عالمی منڈیوں کے اتار چڑھاﺅ نے سعودی اصلاحات کی اہمیت کو اجاگر کردیا، سعودی وزیر خزانہ
٭ سعودی روزگار اسکیم کا مقصد 2022ءتک 1.2ملین سعودیوں کو روزگار فراہم کرنا ہے
٭ وینزویلا نے ڈیجیٹل کرنسی فروخت کرنا شروع کردی، 735ملین ڈالر کے سودوں کی پیشکش
٭ تیل کے نرخوں کی بہتری کی راہ میں امریکہ کی ریکارڈ تیل پیداوار حائل
٭ تیل کی بڑی کمپنیوں نے گیس اور بجلی کی فراہمی اسکیمیں شروع کردیں
٭ فروری 2018ءکے بعدپہلی بار بِٹ کوئن کو 100فیصد فروخت کردو
٭ تعلیمی اداروں کا سالانہ بجلی بل 7.2ارب ریال تک پہنچ گیا
٭ عرب لیگ نے عرب پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ٹھوس حل ناگزیر قرار دیدیا
٭ عرب اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعاءمیں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: