Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹو جی 6 کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

موٹورولا کمپنی موٹر جی 6 سیریز کے تین نئے اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ جی 6 اسمارٹ فون کی مکمل تفصیلات گیکبنچ کی جانب سے جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق سمارٹ فون میں 5.7 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 625 پروسیسر ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 3 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ ‏اپ میں 12 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کے دو بیک کیمرہ 16 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ شامل ہوگا۔فون کی بیٹری 4000 ملی ایمپئیر آورز کی ہوگی۔ موٹرولا کمپنی جی 6 سیریز کے تینوں اسمارٹ فونز کو موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کرائے گی۔

شیئر: