Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راجکمار اور کنگنا کی ،مینٹل ہے کیا؟

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار راجکمار راﺅ جلد نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ نئی بالی وڈ فلم ”مینٹل ہے کیا؟“ میں دونوں اداکار ایک ساتھ پہلی مرتبہ دکھائی دیں گے۔ ہدایتکار ہ ایکتاکپور کی نے اپنے اکاﺅنٹ پرفلم کی پہلی جھلک اپ لوڈ کی ہے جس میں کنگنا اور راجکمار نمایاں ہیں۔ اداکارہ کنگنا ان دنوں اپنی نئی فلم 'کوئین ' کی شوٹنگ کررہی ہیں جبکہ راجکمار راﺅ کی نئی فلم ” شادی میں ضرور آنا “ چند ماہ قبل ریلیز ہوچکی ہے دونوں اداکار جلد نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کریں گے۔ 
 

شیئر: