Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی ایس ٹی ، ای وے بل یکم جون سے

نئی دہلی .... اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت مال ڈھلائی کےلئے ضروری ای وے بل یکم جون سے پوری طرح نافذ ہوجائیگا۔ جی ایس ٹی کونسل کی ہفتے کو ہونے والی میٹنگ کے بعد بتایا گیا کہ کونسل نے ریاستوں کے مابین مال ڈھلائی کےلئے ای وی بیل کا نظام یکم اپریل سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ریاست کے اندر مال ٹرانسپورٹ کےلئے اسے یکم جون2018ءیا اس سے پہلے نافذ کرنا ضروری ہے۔ ریاست کے اندر ای وے بل کا نظام مرحلہ وار طریقہ سے نافذ کیا جائے گا۔

شیئر: