Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین میں دسواں عالمی مشاعرہ

منامہ.....  بحرین میں دسواں عالمی مشاعرہ 2018’’بیاد سعید قیس‘‘جمعہ 11 مئی 2018  مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جسکے مہمان خصوصی ہیڈ اف چانسلری سفارت خانہ پاکستان بحرین مراد علی وزیرہوں گے۔ مہمان شعرائے کرام میں پاکستان سے انور مسعود،میر احمد نوید ، افضل خان اور نسیم نازش کے علاوہ ہندوستان سے، منصور عثمانی،شارق کیفی،مشتاق احمد مشتاق کی شرکت متوقع ہے جبکہ کنیڈا سے عرفان ستار بھی شامل ہوں گے ۔

شیئر: