Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنجے کی نئی فلم”پانی پت“

بالی وڈ اداکار سنجے دت نئی فلموں کیلئے تیاریاں کررہے ہیں ۔ایسے میں سنجے کی ایک اور نئی فلم' پانی پت' کا پوسٹر منظرعام پر آگیاہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق سنجے دت نئی فلم ' پانی پت' میں ایک منفرد انداز میں دکھائی دیں گے۔”پانی پت“ کی کہانی ہندوستانی تاریخ کے اہم واقعات پر مبنی ہے جس نے ملکی تاریخ کا رخ موڑدیا تھا۔ ہدایتکار اشوتوش گواریکر کی نئی فلم میں سنجے دت کےساتھ ارجن کپور اور کریتی سینن بھی کام کریں گے ۔ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہوگی۔
 

شیئر: