Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رجب کا چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد.... مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بضمن رویت ہلال حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد میں اتوار کو منعقد ہوا ۔’’معتمد مجلس علمائے دکن‘‘مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد اور دیگر کسی مقام سے بھی  رویت ہلال کی کوئی اطلاع نہیں ملی اسلئے پیر  19 مارچ کو 30 جمادی الثانی اور 20 مارچ  بروز منگل کویکم رجب ہوگی۔ 

شیئر: