Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے ارکان کانگریس کی ملاقات

واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال رایان اور سینٹ کے رہنمامیشیل میکونیل کے علاوہ کانگریس کے متعدد ارکان نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران خطے کو درپیش مسائل اور ایران کی طرف سے پیدا ہونے والے خطرات پر جامع گفتگو ہوئی۔سعودی عرب اور امریکی تعلقات کے علاوہ مشترکہ سرمایہ کاری اور انسداد دہشت گردی بھی گفتگو کا موضوع رہے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: