Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹلی میں انتخابات کے بعد سیاسی ڈیڈ لاک برقرار

روم۔۔۔اٹلی میں ث4مارچ کے انتخابات کے بعد نئی پارلیمان کا پہلا اجلاس کل ہوا ۔ ان انتخابات میں کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل نہیں کر پائی تھی جس کے باعث اٹلی میں ’معلق پارلیمنٹ‘ وجود میں آئی ہے۔ دائیں بازو کی عوامیت پسند فائیو اسٹار جماعت دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ حکومت سازی کے لیے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاہم پیشرفت کے باوجود ابھی تک ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

شیئر: