Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے ملاقات کی

واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کریسٹین لا جیرڈ نے ملاقات کی۔ بوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں سعودی عرب کے وژن2030کے تحت ہونے والی اقتصادی اصلاحات اور مملکت میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں: یورینیئم کے 5فیصد ذخائر سعودی عرب میں ہیں، ولی عہد 
تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع اور ہیومن ریسورسز کے علاوہ ٹیکنالوجی اور تجربات کی منتقلی پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان اور ولی عہد کا ہمراہ وفد بھی شامل تھا۔
 ولی عہد کاد ورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: