Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2030ءتک سرمایہ کاری فنڈ کا حجم دو ٹرلین ڈالر ہوگا، ولی عہد

لاس اینجلس: ولی عہد نے کہا ہے کہ دو سال پہلے سرمایہ کاری فنڈ کا حجم 150بلین ڈالر تھا، آج یہ بڑھ کر 300بلین ڈالر ہوگیا ہے اور 2018ءکے اختتام تک 400بلین ڈالر تک ہوجائے گا۔2020تک سرمایہ کاری فنڈ کا حجم 600سے 700بلین ہوگا جبکہ 2030تک دو ٹرلین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔ اس کا آدھا حصہ اندرون ملک خرچ کیا جائے گا جبکہ باقی آدھے بیرون ملک سرمایہ کاری پر لگے گا۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: