Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پرمانو“ کا ٹیزر

بالی وڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم کی نئی فلم ' پرمانو' کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ پرمانوکی کہانی میں ہندوستان کے ایٹمی طاقت بننے کی جھلک پیش کی گئی ہے۔ فلم میں 1971 کا دور دکھایاگیاہے جبکہ جان ابراہم آرمی یونیفارم میں دکھائی دے رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں، خاموش نہیں بیٹھیں گے۔یہ فلم مئی میں ریلیز کی جائےگی۔اس فلم میں مرکزی کردار سمیت فلم کی پروڈکشن بھی جان خود کررہے ہیں۔
 

شیئر: