Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیب نے شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا

لاہور... نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق علی عمران کو آمدن سے زائد اثاثے اور صاف پانی پراجیکٹ کی تحقیقات کے لئے ریکارڈسمیت طلب کیا گیا ہے۔نیب تحقیقات کے مطابق صاف پانی کمپنی میں کروڑوں روپے مبینہ طور پر علی عمران کے اکاونٹ میں منتقل ہوئے ۔ ایل ڈی اے ریکارڈ کے مطابق علی عمران کی ملکیت میں لاہور کے پوش علاقے میں ایک ٹاور کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:چنیوٹ کے معدنی ذخائر میں بدعنوانی کی تحقیقات

شیئر: