Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فواد کی اہلیہ کی سالگرہ میں ماہرہ

پاکستان اور ہندوستان میں مقبول اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہیں ۔اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف خان کی سرپرائز برتھ ڈ ے پارٹی منائی جس میں اداکارہ ماہرہ خان نے بھی شرکت کی ۔ ان کے علاوہ پاکستانی شوبز کی بعض مشہور شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔
 

شیئر: