Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکابھی با اثر شخصیت ہوگئیں

بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون کو امریکی میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ہے۔دیپیکا پڈوکون 2018 کی سب سے پاورفل 100 افراد کی فہرست میں جگہ بنانے والی واحد بالی وڈ اداکارہ ہیں۔ میگزین کے مطابق دنیا کے سب سے بااثر افراد کی فہرست ان لوگوں کی ہے جن کے بارے میں ہمارا خیال ہے کہ یہ وقت انکا ہے، دیپیکا کے علاوہ ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی اوربھاویش اگروال سمیت دنیا کی مشہور شخصیات فہرست میں شامل ہیں۔
 
 

شیئر: