Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آشا اور انوپم کیلئے ایوارڈ

بالی وڈ کی دو نامور شخصیات اداکار انوپم کھیر اور گلوگارہ آشا بھوسلے کو حال ہی میں”دیناناتھ منگیشکر “ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اداکار انوم کھیر اور آشا بھوسلے ایوارڈ تقریب میں مدعو تھے جہاں دیگر اہم شخصیات سمیت دونوں فنکاروںکو ایوارڈ پیش کئے گئے۔ انوپم کھیر اور آشا کو یہ ایوارڈ اپنے اپنے شعبوں میں بہترین خدمات پر دیاگیاہے۔
 

شیئر: