Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عوام پر پٹرول بم گرادیا

  اسلام آباد ... حکومت نے بجٹ کے فوری بعد عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے70 پیسے لٹر اضافہ کردیا۔ نئی قیمت87 روپے 70 پیسے لٹر ہوگی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں3روپے 41 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل3روپے 55 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 15 پیسے لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری

شیئر: