Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں فائرنگ،6مزدور جاں بحق

 
کوئٹہ... کوئٹہ میں خاران کے علاقے میں فائرنگ سے 6 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عارضی کیمپ میں نشانہ بنائے جانےو الے مزدوروں کا تعلق پنجاب ہے۔ ایک موبائل ٹاور پر کام کررہے تھے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:ایک درجن خود کش حملے ناکام بنائے،وزیر اعلی بلوچستان

شیئر: