Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران عباس، ہالی وڈفلم میں

پاکستان کے نامور ادکار عمران عباس کو ہالی وڈ فلم مل گئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستانی ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار عمران عباس نے ایک پاکستانی اخبار کو انٹرویو میں انکشاف کیاہے کہ انہیں ایک ہالی وڈ فلم میں کام مل گیاہے۔ پاکستانی انگریزی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران کا کہنا ہے انہوں نے ہالی وڈ فلم سائن کرلی ہے جس میںوہ ایک جاسوس کا کردار ادا کریں گے ۔وہ فلم میں مختلف انداز اور اسٹائل میں دکھائی دیں گے۔عمران اس سے قبل چند بالی وڈ فلموں میں بھی اداکاری کرچکے ہیں۔
 

شیئر: