Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

13 مئی بروز اتوارکو مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر کا ریال ریٹ

مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان۔30روپے09پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے69پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔30روپے 39پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے77پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا99پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔30روپے14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے56پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔29روپے82پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے32پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔30روپے29پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے54پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا87پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔30روپے29پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے54پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 87پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔30روپے36پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے60پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22کا04پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
این بی پی(ریاض)
٭پاکستان۔30روپے50 پیسے۔
 

شیئر: