Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: رمضان المبارک کی مناسبت سے 935قیدی رہا

ابوظبی: امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے حکم پر 935قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔ جن قیدیوں کے ذمے واجبات ہیں وہ رقوم صدر مملکت ادا کریں گے۔قیدیوں کو نئی زندگی شروع کرنے کا موقع دینے کے علاوہ ان کے اہل خانہ کے مفاد کی خاطر رہائی کا حکم دیا گیا ہے۔
امارات کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 
 

شیئر: