Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلے روزے کو ریاض میں 47جنازے

ریاض۔۔۔۔ریاض کے باشندوں نے رمضان المبارک کے پہلے روز 5نمازوں میں 47میتوں کی نماز جنازہ پڑھی۔ یہ ایک شہر کے حوالے سے بڑا ریکارڈ ہے۔ 19جنازے الجزیرہ کی الراجحی جامع مسجد، 9جنازے امیر فہد بن محمدمسجد، اتنے ہی امیر ماجد جامع مسجد جبکہ امیر عبداللہ بن محمد جامع مسجد میں 5، کنگ خالد جامع مسجد میں 4اور ابوبکر الصدیق جامع مسجد میں ایک جنازہ لایا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -معتمرین گاڑی کہاں پارک کریں، حرم کیسے کیسے پہنچیں؟

شیئر: