Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں کو 17ارب ریال کے بقایا جات کی ادائیگی

مکہ مکرمہ ...سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد القصبی نے واضح کیا ہے کہ نجی اداروں کے بقایا جات 17ارب ریال ادا کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ انکی وزارت اب تک گزشتہ برسوں کے بقایہ جات 5.7ارب ریال ادا کرچکی ہے جبکہ 6ارب ریال کی ادائیگی کے احکام جاری کردیئے گئے ہیں۔ چند گھنٹوں کے اندر حوالے کردیئے جائیں گے۔5ارب ریال کے بقایا جات کے معاملات پر نظرثانی ہورہی ہے۔ 
 

شیئر: