Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں کیلئے رمضان پروگرام

ریاض- - -  - شہر کے علاقہ کویت اسکان  میں پاکستانی کمیونٹی کی بچیوں اور بچوں کے لئے رمضان المبارک میں پروگرام رکھے گئے ۔ نور ی محفل کی ٹیم کی طرف سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں پہلے بچوں کو آخری عشرہ کی دعا یاد کروائی گئی۔عید کے آداب بتائے گئے 40بچوں کا پروگرام بہت منظم طریقہ سے ہوا۔ مغرب کی نماز باجماعت پڑھوائی گئی۔ نوری محفل میں 5سال سے 8سال تک کے بچے شامل ہیں۔ بزم شاہین کی ٹیم نے ہفتہ میں 2پروگرام کروانے ، پروجیکٹر پر بچوں کو پیغمبروں کی کہانیاں سنائی گئیں کوئز پروگرام ہوا۔
مزید پڑھیں:- - - - -زینب عطاءاللہ بزنجو حفظ قرآن کے مقابلے میں اول

شیئر: