Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات کو عید الفطر کا چاند دیکھا جائے

ریاض: جمعرات کو عید الفطر کا چاند دیکھا جائے گا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ جمعرات29رمضان المبارک بمطابق 14جون کو عید الفطر کا چاند دیکھا جائے۔
 

شیئر: