Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشہ رحمن اورماروی میمن آوٹ

لاہور ... مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے جاری قومی اسمبلی کی فہرست میں انوشہ رحمن اور ماروی میمن شامل نہیں۔ سابق صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو قومی اسمبلی میں لیجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق طاہرہ اورنگزےب ، شائستہ پروےز ملک ، عائشہ رجب بلوچ ، مرےم اورنگزےب،عائشہ غوث پاشا ، زہرہ ودود فاطمی ، کرن ڈار ، رومےنہ خورشےد عالم ، مسرت آصف خواجہ ، زےب جعفر ، ڈاکٹر ثمےنہ مطلوب ، شہناز سلےم ، شزافاطمہ خواجہ ، سےماجےلانی ، مائزہ حمےد ، شکےلہ لقمان ، منےبہ اقبال ، ردا خان ، نگہت مےر ، شہزادی توانہ ، عفت لےاقت ، مہوش سلطانہ ، بےگم عشرت اشرف ، سعدیہ ندےم ، تمکےن اختر نےازی ، خالدہ منصور اور امےراخان شامل ہیں ۔ 
مزید پڑھیں:آصفہ ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی

شیئر: