Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دھوپ میں ڈیوٹی پر پابندی کی 41خلاف ورزیاں

ریاض۔۔۔۔سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کے انسپکٹرنے کھلے مقامات پردھوپ کے عالم میں ڈیوٹی پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے مملکت بھر میں چھاپے مارے۔ قصیم ریجن میں 23خلاف ورزیاں اور ینبع میں 3خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ الاحسا میں 6خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ القطیف میں 9خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں ۔
مزید پڑھیں:- - -امریکی تیل کمپنی سے 67ارب ریال کا مطالبہ

شیئر: