Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عکاظ میلے میں شٹل سروس

طائف ...عکاظ میلے کی انتظامیہ نے پہلی بار شائقین کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لیجانے کیلئے مفت شٹل سروس کا انتظام کردیا۔ ہوٹلوں سے عکاظ میلے لانے لیجانے کا انتظام بھی مفت کیا گیا ہے۔ 2بسیں عکاظ میلے کا مونو گرام لگائے ہوئے ہیں اور وہ 50، 50افراد کو ہوٹلوں سے عکاظ میلے اور اس کے مختلف مقامات پر پہنچانے کا اہتمام کررہی ہیں۔ روزانہ ساڑھے 4بجے سے لیکر ساڑھے 6بجے تک عکاظ میلے لیجانے او رپھر رات کو 10سے 11بجے کے درمیان شائقین کو انکی منزل تک پہنچا رہی ہیں۔
 
 

شیئر: