Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نظمی النصر ”نیوم“ کے چیئرمین مقرر

ریاض....”نیوم“ کا چیئرمین انجینیئر نظمی النصر کو مقرر کردیا گیا۔ یکم اگست 2018ءسے چارج سنبھالیں گے۔ موجودہ چیئرمین کلاﺅس کلینفلڈ کو ولی عہد کا مشیر برائے نیوم اور تاسیسی کونسل کا رکن بنادیا گیا ہے تاکہ وہ مملکت کی اقتصادی، تکنیکی اورمالیاتی فروغ کے استحکام کیلئے وسیع البنیاد فرائض انجام دے سکیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: