Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں کے ساتھ چھیڑخانی کرنیوالا نوجوان گرفتار

ریاض۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورس نے پلے اسٹیشن کے ذریعے بچوں کے ساتھ زیادتی کا کھیل کھیلنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے احکام پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے جاری کئے تھے۔نوجوان پر بچوں کے ساتھ چھیڑ خانی کا الزام ہے۔ پلے اسٹیشن کی مدد سے بچوں کو اپنی جال میں پھنسانے کی کلپ سوشل میڈیا پر جاری کردی تھی جس پر معاشرے کی جانب سے سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا۔ انسداد چھیڑ خانی قانون کی دفعہ 7کے بموجب اگر چھیڑخانی کا متاثرہ فریق بچہ یا کوئی معذور ہوگا توایسی حالت میں چھیڑخانی کرنیوالے کو 5برس قید اور 3لاکھ ریال جرمانے کی سزا ہوگی۔
مزید پڑھیں:- - - -بلوں پر نظر ثانی کے لئے کوئی سروس شروع نہیں کی، بجلی کمپنی

شیئر: