Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان میں حادثہ، ماں ، بیٹے اور فوجی ہلاک

جازان .... بیش کمشنری میں الشقیق اور جازان کو جوڑنے والی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون ، اسکے2بچے اور کوسٹ گارڈ کا ایک فوجی ہلاک ہوگئے۔ جازان میں ہلال احمر کے ترجمان بیش الصرخی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دو گاڑیوں میں ٹکر ہوگئی تھی۔ 8امدادی ٹیموں نے مرہم پٹی او رکارروائی میں حصہ لیا۔ ایک گاڑی پر ایک عرب ملک کے9افراد سوار تھے۔ دوسری گاڑی میںدڑائیو رکے علاوہ 3سواریاں تھیں۔ 
 

شیئر: