Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب سیٹ نے بی این اسپورٹس کو طشت از بام کردیا

ریاض ...عرب سیٹ نے بی این اسپورٹس سے متعلق ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ فیفا کو پیش کردی۔ مصنوعی سیاروں کے رابطہ جات کے 7آزاد ماہرین کو بی این اسپورٹس کے من گھڑت دعوﺅں کی حقیقت دریافت کرنے کی مہم تفویض کی گئی تھی۔ ماہرین نے تکنیکی بنیادوں پر تحقیقات کرکے واضح کردیا کہ عرب سیٹ نے فٹبال ورلڈ کپ 2018ءپیش کرنے کیلئے عرب سیٹ کو نہ تو استعمال کیا اور نہ ہی فی الوقت استعمال کررہا ہے۔ عرب سیٹ نے اس حوالے سے ایک مفصل مکتوب فیفا کو بھیجا ہے جس میں عرب سیٹ کو بی این اسپورٹس کے میچ دکھانے کے سلسلے میں عرب سیٹ کو ذمہ دار ٹھہرانے والے دعوے کی قلعی کھول دی گئی ہے۔
 

شیئر: