Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: خاتون کا بچی پر تشدد، وزارت محنت نے تحفظ فراہم کردیا

بدھ 18جولائی 2018 ءکو سعود عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ “کی شہ سرخیاں
٭ مملکت: خاتون کا بچی پر تشدد، وزارت محنت نے تحفظ فراہم کردیا
٭ قتل ، اغوا اور اسمگلنگ کی وارداتیں، 5سعودیوں اور تارکین کے سرقلم
٭ فروغ افرادی قوت فنڈ ”ہدف“ نے 400سعودیو ںکو ماہانہ محنتانہ پر روزگار دلادیا
٭ ایٹمی اسلحہ سے نجات حاصل کرنے کی کوئی مہلت نہیں، ٹرمپ
٭ 25لاکھ نئے میٹر نصب کرائیں گے، بجلی کمپنی
٭ ”ناس“ نے مشرق وسطیٰ کی بہترین ایئرلائنز ہونے کا انعام جیت لیا
٭ 2023ءکے بعد اوپیک ممالک سے پیٹرول کی طلب میں اضافہ ہوگا، فنانشل ٹائمز
٭10ماہ کے دوران پلاٹس کے سودے 156ارب ریال میں ہوئے
٭ وزیر حج و عمرہ آج جدہ ایئرپورٹ پر یونائیٹڈ ایجنٹس آفس کا دورہ کریں گے
٭ مکہ مکرمہ میں ہموطن کو قتل کرنیوالا سعودی گرفتار
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: