Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یومیہ ٹریفک خلاف ورزیاں 33ہزار

جدہ .... سعودی محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ 1438ھ کے دوران مملکت بھر میں یومیہ ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ 33ہزار کا ہے۔ مملکت بھر میں سال مذکور کے دوران 12ملین 17ہزار 804ٹریفک خلا ف ورزیاں ہوئیں۔ یومیہ اوسط 33ہزار خلاف ورزیوں کا رہا۔ خلاف ورزیوں میں مکہ مکرمہ ریجن اول، ریاض دوسرے اور الشرقیہ تیسرے نمبر پر رہا۔
 

شیئر: