Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بتی گل میٹر چالو‘ ‘پاکستانی فلم کا چربہ

بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور کی فلم’ ’بتی گل میٹر چالو“ پاکستانی فلم’ ’ایکٹر ان لا“ سے متاثر نکلی۔اس فلم کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ جسے سوشل میڈیا پر کافی سراہا جا رہا ہے تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ فلم کا مرکزی خیال پاکستانی فلم’ ’ایکٹر ان لا“ کا چربہ ہے۔ٹریلر میں فلم کا مرکزی خیال، مکالمے اور کئی مناظر ”ایکٹر ان لا“ سے مماثلت رکھتے ہیں جن میں معمولی سی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔2016 میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم”ایکٹر ان لا “کو ”ہیرو نمبر ون“ کے نام سے بننے والی فلم میں فریم ٹو فریم کاپی کیا گیا تھا۔
 

شیئر: