Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پلس دوری دکھانے کا مفت انتظام

ریاض ... پلس دوری ایپلی کیشن انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی فٹبال ٹیموں کے تمام مقابلے ادنی تاخیر کے بغیر اسمارٹ آلات پر مفت پیش کئے جائیں گے۔ ادارے نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ایپلی کیشن کی مفت خصوصیات کے حوالے سے میڈیا پر جو کچھ پیش کیا گیا وہ محض ایک نمونہ تھا۔ جہاںتک پلس دوری ٹی وی چینل کا معاملہ ہے تو اسکے تمام مقابلے ٹی وی انٹریکشن کے ذریعے براہ راست مفت دیکھے جاسکیں گے۔ البتہ اندرون و بیرون مملکت ناظرین کیلئے سیٹلائٹ پیکیج کا اعلان جلد کردیا جائیگا۔
 

شیئر: