Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھاری اکثریت سے جیتیں گے، عارف علوی

پشاور ... پی ٹی آئی کے نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی نے کہا ہے کہ بھاری اکثریت سے پی ٹی آئی صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوگی۔ وہ پشاور میں پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ عارف علوی نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میںبھی بڑی تبدیلیاں آئیں گی۔پشاور میں معاملات پر جلد قابو پالیا جائیگا۔
 

شیئر: