Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپینش فٹبال لیگ :رئیل میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا

 
  بارسلونا :اسپینش فٹبال لیگ میں رئیل میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-4سے ہرا دیا ہے۔ اسپینش لیگ کے میچ میں رئیل میڈرڈ کا لیگانیز سے مقابلہ ہوا۔ رئیل میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ لیگانیز کو 24 ویں منٹ میں پنالٹی کِک پر گول کرنے کا موقع ملا جس کا بھرپور فائدہ اٹھا کر انہوں نے میچ برابر کرد یا۔ رئیل میڈرڈ نے شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں نے وقفے وقفے سے مزید 3بار گیند کو جال میں پہنچایا۔ حریف ٹیم کا ا سکور ایک گول سے آگے نہ بڑھ سکا۔ 

شیئر: