Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندسے سیریز کیلئے منتیں نہیں کر ینگے، احسان مانی

 
  لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین احسان مانی نے کہاہے کہ سیریز کھیلنے کےلئے ہندوستان کی منت سماجت نہیں کریں گے۔دوسرا یہ کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں 900ملازمین ہیں جنہیں کم کیا جائے گا۔ احسان مانی نے کہا کہ پی ایس ایل4 کے 8میچز پاکستان میں کرائے جائیں گے۔کوشش ہوگی پی ایس ایل کے تمام میچز جلد پاکستان میں ہوں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ریجن کی ایسوسی ایشن کو پاور فل بنائیں گے۔ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔کرکٹ بورڈ ملک کے8اسٹیدیمز چلا رہا ہے لیکن یہ کام تو ایسوسی ایشن کا ہے۔

شیئر: