بحریہ نے MH-60R ہیلی کاپٹر کا افتتاح کردیا
ریاض۔۔۔۔سعودی بحریہ کے کمانڈر فہد الغفیلی نے نیویارک میں جنگی طیارے تیار کرنیوالی فیکٹری سے نیا جنگی ہیلی کاپٹر MH-60R حاصل کرلیا۔ یہ کثیر المقاصد ہے۔ یہ بحری بیڑے کے ہیلی پیڈ سے پرواز کرتا اور اسی پر اترتا ہے۔